بادی پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جسم پر نفح یا ریاح کی کیفیت، اثر یا صورت حال، نفح پیدا کرنے کی استعداد۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جسم پر نفح یا ریاح کی کیفیت، اثر یا صورت حال، نفح پیدا کرنے کی استعداد۔